PagesPoetry

Poetry

1 like 5 posts

Created by REHAN · 8d ago

وہ ملتے ہیں ہم سے چند لمحوں کے لیے اور ہم انہی لمحوں کو زندگی کہتے ہیں

0 comments
Comment

کچھ وعدے لفظوں سے نہیں، آنکھوں سے کیے جاتے ہیں، اور کچھ رشتے ایک "ہاں" سے عمر بھر کے ہو جاتے ہیں۔ 🩷

0 comments
Comment

مجھے بھی شوق نہ تھا داستاں سنانے کا فرازؔ اس نے بھی پوچھا تھا حال ویسے ہی

0 comments
Comment

|| یہاں رہتا تھا کبھی شاہ کوئی اب مگر وہ نہیں رہتا گھر باقی ہے ❤️‍🩹

0 comments
Comment

یادوں کو بھی ___ خطوط میں رکھ کر جلائیے جب وہ نہیں تو اس کی __ نشانی حرام ہے _!

0 comments
Comment